سفید زیرہ کی قیمت میں 300 گنا اضافی ! آخر کیوں ؟ جانیں وجہ

Truth Media
0
سفید زیرہ کی قیمت میں اضافہ / increase in cumin price pakistan

سفید زیرہ کھانوں میں استعمال عام طور پر ہوتا ہے اور خاص کر مصالحہ دار کھانوں میں .
گزشتہ دنوں سفید زیرہ کی قیمت میں اچانک 300 گنا حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا اور پچھلی قیمت جو کہ 600/ روپیہ فی کلو تھی اس سے بڑھ کر 2400/ روپیہ فی کلو جاپہنچی ۔
صارفین نے اس خریدنا کم کردیا ہے اور دوکاندار حضرات سے قیمت بڑھنے کی وجہ دریافت کی تو انہوں نے بتایا کہ یہ باہر 
لک سے درآمد کیا جاتا ہے پاکستان میں اور چونکہ ملک میں معاشی افراتفری ہے اور ڈالر کی کمی ہے اس وجہ سے درآمد کرنے میں مشکلات درکار ہیں اور قیمت اضافہ کا سبب بنی۔
مزید اہم ترین خبروں کے لئے ہمارے ساتھ جڑے رہئے 

Post a Comment

0 Comments

FOR PAID Promotion , Comment With Valid Email :

Post a Comment (0)
To Top