عمر اکمل|| کرکٹر عمر اکمل کی لندن میں ناہل سابقہ وزیر اعظم نواز شریف کے ایونفیلڈ ہائوس آمد ! ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں ؟ جانیں اس آرٹیکل میں !

Truth Media
0

 

عمر اکمل | کرکٹر | نیوز | ٹروتھ میڈیا

ٹروتھ میڈیا : 
سابقہ پاکستانی کرکٹر عمر اکمل لندن میں سابقہ نااہل وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ان کے ایونفیلڈ گھر میں مختصر  ملاقات کی ۔
ویڈیو ملاحضہ کریں↙️

زیر نظر ویڈیو میں آپ ان کو نواز شریف کے گھر سے اترتا ہو دیکھیں گے۔
موقع پر موجود کچھ لوگوں اور میڈیا نمائندگان نے ان سے اس ملاقات کا احوال پوچھا تو پہلے نظر انداز کیا پھر لوگوں کے اصرار پر بتایا کہ وہ یہاں میاں صاحب کے پاس ایک ڈیمانڈ لیکر آئے تھے اور کہا کہ دعا کریں وہ ڈیمانڈ میاں صاحب پوری کردیں ۔
علاؤہ ازیں لوگوں نے اندازہ لگاتے ہوئے پوچھا کہ کہیں آپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین کا عہدہ طلب کرنے تو نہیں آئے جس پر وہ انکاری ہوئے ۔
یہاں دلچسپ بات یہ ہیکہ آخر سابقہ کرکٹر ایک سابقہ ، ناہل ، عدالت سے ضمانت پر فرار ، ثابت شدہ کرپٹ نواز شریف سے کیا ڈیمانڈ کی ہوگی ؟
اس سوال کے جواب میں اکثر کی رائے ہیکہ وہ نواز شریف سے پاکستانی نگران سیٹ اپ میں اپنے لئے کوئی عہدہ طلب کررہے ہونگے !
یاد رہے گزشہ ٹی وی انٹرویوز میں عمر اکمل نے اس بات کا انکشاف کیا  ہیکہ ان کی مالی حالت کافی ابتر چل رہی ہے اور ان کے پاس اپنی بیٹی کو مکڈونڈ میں کچھ کھلانے کے لئے بھی پیسے نہیں ہیں

اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہے کہ آیا ان کے پاس روم موجود ہیکہ نہیں مگر انسان کو پیسے کی طلب تو رہتی ہی ہے !

ہمارے دوسرے سوشل اکائونٹس وزٹ کیجئے  ↙️

ٹوئٹر پر 

فیسبک پر

انسٹاگرام پر

اور

یوٹیوب پر

 

Post a Comment

0 Comments

FOR PAID Promotion , Comment With Valid Email :

Post a Comment (0)
To Top